-
موصل کی تعمیر نو کے لیے اربوں ڈالر درکار ہیں، اقوام متحدہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش کے قبضے سے آزاد ہونے والے عراقی شہر موصل کی تعمیر نو کے لیے اربوں ڈالر کی ضرورت ہے۔
-
داعش موصل کے نقشے سے حذف
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸عراق کے عسکری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی موصل سے داعش کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے اور تازہ ترین جنگی نقشوں کے مطابق، داعش کے ٹھکانے قدیم موصل میں محض چند سو میٹر تک محدود ہو گئے ہیں۔
-
قدیمی موصل کی کچھ یادگار تصاویر ۔ تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳تاریخی شہر موصل جسے داعش نے اجاڑ دیا!
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے کردار کی قدردانی
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے دہشت گردوں کے قبضے سے موصل کی آزادی کے عمل میں عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
داعش کی شکست اور موصل کی فتح پر مبارکباد
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عراق کے شہر موصل میں داعش کے دہشتگردوں کی بدترین شکست پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے اور اس کے مالی وسائل کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔
-
صدرمملکت کی جانب سے موصل کی آزادی پر مبارک باد
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے شہر موصل کی داعش کے قبضے سے آزادی پر عراقی حکومت، عوام اور مراجعین کرام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
داعش کے خاتمے سے قبل موصل آپریشن کی جھلکیاں ۔ تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق داعش کے خلاف قدیمی موصل میں جاری آپریشن کے دوران مسجد النوری کو آزاد کرا لیا گیا۔یہ وہی مسجد ہے جس میں سنہ 2014 میں ابوبکر البغدادی نے اپنی خلافت کا اعلان کیا تھا۔اس مسجد کی آزادی کے بعد عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعہ عراق میں داعش کے خاتمے کا اعلان بھی کر دیا۔ ان تصاویر میں موصل میں جاری آپریشن کی آخری تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔ (تصاویر:رویٹرز/مشرق نیوز)
-
عراق میں داعش کی خودساختہ خلافت کا خاتمہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱عراق کے سرکاری ٹیلیویژن نے موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے زوال اور مکمل شکست سے دوچار ہو جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراق میں موصل آپریشن اختتام کے قریب
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی موصل میں نئے علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ہے اور اس پورے علاقے کی آزادی کا وقت بہت قریب آ گیا ہے۔
-
موصل سے داعش کا صفایا
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱عراق کے شہر موصل کے قدیمی علاقے میں داعش کی شکست کی رپورٹ سامنے آنے کے چند گھنٹے بعد عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کو شکست ہوئی ہے اورموصل کی سرکاری طورپرآزادی کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔