-
عراق: موصل کے قدیمی علاقے کو آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱عراق کے نینوا آپریشنل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ موصل کے قدیمی علاقے کو آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
-
عراق سے دہشت گردوں کا فرار اور شام کے المیادین شہر میں پناہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ، عراق کے شہر موصل اور شام کے شہر رقہ سے فرار کر کے شام کے شہر المیادین میں پناہ لے رہے ہیں۔
-
قدیم موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی جاری
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱عراقی سیکورٹی فورس نے موصل کے علاقے زنجیلی کو داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرانے کے بعد، موصل شہر کے الشفا ہاسپٹل کی آزادی کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
-
عراق: مغربی موصل میں آپریشن مکمل
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴عراق کی عوامی رضار کار فورس الحشد الشعبی نے مغربی موصل میں فوجی آپریشن مکمل کر لیا۔
-
مغربی موصل میں عراقی فوجیوں کی ایک اور کامیابی
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴عراقی فوج نے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کے مغرب میں الزنجیلی کے پچاس فیصد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے-
-
داعش کے 17 دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸عراق کے لڑاکا طیاروں نے شہر حویجہ میں داعش کے سترہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا-
-
موصل میں داعش کی بڑی زیرزمین جیل کا انکشاف
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے موصل میں داعش کی ایک بڑی انڈرگراؤنڈ جیل کا پتہ لگایا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کی عنقریب نابودی
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق سے عنقریب دہشت گرد گروہوں کا خاتمہ ہو جائے گا اور ان کی نابودی بہت قریب ہے۔
-
داعش کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن شروع
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۱فوجی آپریشن سے قبل عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ان علاقوں کے عام شہری عراقی فورسز کے ٹھکانوں پر آجائیں تاکہ فوجی آپریشن کے ممکنہ خطرت سے محفوظ رہیں۔
-
عراق میں القحطانیہ کا علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱عراقی فوجیوں نے مغربی موصل میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے البعاج شہر کے القحطانیہ علاقے کو آزاد کرا لیا۔