-
سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا جاری، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او برطرف
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶شہدا ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم کی آمد تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے المناک قتل کے خلاف شہداء کے اہلخانہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شیعہ مسلمانوں کے احتجاج اور احتجاجی دھرنے پورے پاکستان میں جاری ہیں۔
-
شہداء کی تدفین کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی جانب سے لواحقین کو منانے کی کوشش
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) شہداء کی تدفین کیلئے لواحقین کو منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
ہزارہ برادری کو مکمل اور یقینی سیکورٹی دلانے کا عمران خان کا وعدہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت ہزارہ برادری کو مکمل تحفظ اور سیکورٹی کا یقین دلانے کے لیے پر عزم ہے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دھرنا بدستور جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ہمراہ مظاہرہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
اقوام متحدہ نے سانحہ مچھ کی مذمت کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲پاکستان بھر میں سانحہ مچھ کے خلاف جاری احتجاج اور دھرنوں کے بعد اب اقوام متحدہ نے بھی مچھ میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی۔
-
پاکستان میں وسیع پیمانے پر دھرنے، ٹریفک جام
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹بلوچستان کے علاقےمچھ میں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع ہو گئے ہیں۔
-
وزیر اعظم کے آنے تک دھرنا جاری رہے گا: دھرنے کے شرکاء کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر دھرنا جاری ہے اور حکومت اور دھرنا دینے والوں کے مابین مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان بھر میں دھرنے اور مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ شیعہ مسلمانوں کا دھرنا جاری ہے اور وہ کان کنوں کی میتیں رکھ کر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ کے سوگواروں سے اظہاریکجہتی کے لئے پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ کے بعد دوسرے شہروں میں بھی دھرنا شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵شیعہ مسلمان کانکنوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنا دینے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔