-
رہبرانقلاب اسلامی کی اتحاد امت کی پرزور کوشش، مکہ مکرمہ میں ویبینار
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے حج مشن آفس کی جانب سے اتحاد امت کے لئے بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
-
خانۂ خدا کو معطر کرنے کے لئے تیار ہوتا ایران کا خالص "عطرِ گلاب" ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳ایران کے صوبے کاشان میں تیار ہونے والا گلاب کا عطر اور عرق، عالمی شہرت کا حامل ہے۔
-
مسجدالحرام میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم کر دی گئی۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اندر سماجی فاصلے کے بغیر نماز اور دیگر مناسک کی ادائگی کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
سعودی عدالت کا فیصلہ ؛ 111 حجاج کی ہلاکت کے تمام ملزمان بری
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱تقریبا 6 برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 111 افراد کے ہلاکت خیز واقعے کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
-
دلوں کی محفل ... سید حسن نصر اللہ نے بھی شرکت کی اپیل کی + ویڈیو + اردو ترجمہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷سید حسن نصراللہ کا امت مسلمہ کے لئے خصوصی پیغام
-
کیا حضرت علی نے جو خیبر چھینا تھا ، اسے بن سلمان واپس کر رہے ہیں ؟ حرمین شریفین کی ذمہ داری کس کے ساتھ تقسیم کرے گا سعودی عرب ؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے حرمین شریفین کے سلسلے میں سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
-
تل ابیب-مکہ براہ راست پرواز کب شروع ہوگی؟ نیتن یاھو نے اعلان کردیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
مکہ کرین حادثے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷اب سے پانچ برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 108 افراد کے ہلاکت خيز واقعے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
-
مسجد الحرام کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ایک نامعلوم شخص نے مسجد الحرام کے اطراف میں لگے تمام سکیورٹی بیریئرز کو توڑتے ہوئے تیز رفتاری کے ساتھ اپنی کار مسجد الحرام کے ایک دروازے سے ٹکرا دی۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات اور شخص کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ سکیورٹی اہلکاروں نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔