-
ایران، افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸افغان مہاجرین کی وزارت کا کہنا ہے کہ ایران، دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت 25 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
ایرانی سائنسداں جلد ہی وطن واپس آجائیں گے: جواد ظریف
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی سائنسداں سیروس عسکری جلد ہی وطن واپس آجائیں گے
-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
30 لاکھ افغان باشندوں کو طبی امداد کی ضرورت: عالمی ادارہ صحت
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ اور قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے 30 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کو طبی امداد کی فوری ضرورت ہے۔
-
اسلام آباد میں بین الاقوامی مہاجرین کانفرنس
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں افغان مہاجرین پر عالمی کانفرنس
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اب پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے بالکل نہیں ہیں۔
-
ایران و پاکستان مہاجرین کے بڑے میزبان ممالک ہیں: اقوام متحدہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج افغان مہاجرین کانفرنس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
ہندوستان سے غیر قانونی مہاجرین کا اخراج
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ہندوستان کے وزیرداخلہ نے غیرقانونی مہاجرین کو ملک سے باہر نکالے جانے کی خبر دی ہے۔
-
تارکین وطن کے ایک لاکھ بچے امریکی جیلوں میں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکی جیلوں میں قید ہیں۔