-
عمران خان حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کے الزامات کی بوچھار
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت کو آمرانہ اور جمہوریت مخالف قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰برطانیہ کے سیکڑوں مظاہرین ںے پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع ہو کر حکومت مخالف مظاہرہ کیا اور اس کی کارکردگی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ہندوستان دو ہزار بائیس تیئس کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے دو ہزار بائیس تیئس کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
کورونا کی نئی لہر آ رہی ہے، پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر طبی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
قازقستان کی حکومت کا استعفی اس ملک کے صدر نے منظور کرلیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴قازقستان میں اس ملک کے عوام کے احتجاج کے دوران اس ملک کے صدر نے حکومت کا استعفی منظور کر لیا۔
-
برطانیہ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰برطانیہ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا اتوار کو تیسرے دن بھی جاری ہے۔
-
پاکستانی عوام کو حکومت نے دیا نئے سال کا تحفہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹پاکستان کی حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے دیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔
-
عمران خان کی کراچی آمد، پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴پاکستان میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔