بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔
اقوام متحدہ نے میانمار میں حالات کو معمول پر لانے پر تاکید کی۔
اقوام متحدہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو بنیادی ضرورتیں فراہم کرنے کے معاملے میں اس ملک کی حکومت کے ساتھ معاہدہ ہونے کی خبر دی ہے۔
بنگلہ دیش میں پناہ گزیں کیمپ میں روہنگیا مسلمانوں کے ایک اہم اور محبوب رہنما کو قتل کردیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 70 سے زائد بچے مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔
میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا ہوئی تاہم حکومت نے 2 ہزار مظاہرین کو جیلوں سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئےہیں۔
میانمار کا ایک فوجی طیارہ شہر ماندلی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔