عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے۔
شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
روس کا فراہم کردہ میزائل دفاعی نظام، ایس فور ہنڈریڈ آئندہ ماہ فروری تک ہندوستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔
ایران کے کروز میزائیلوں نے خلیج فارس کے علاقے میں طاقت کا توازن تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نے سیکورٹی ضمانت پیش کرنے کے بارے میں بعض مغربی سیاستدانوں کی جانب سے حقائق میں تحریف کرنے پر تنقید کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے دفاعی نظام کی طاقت و توانائی پر برطانیہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
پیامبر اعظم(ص) 17 فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی مشقیں دشمنوں کے مقابلے میں دفاعی طاقت و توانائی اور اقتدار کی نمائش اور دوست و پڑوسی ملکوں کے لئے امن و صلح اور دوستی و برادری کے پیغام کی حامل ہیں۔
ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ میں دو میزائل لانچر شامل کئے گئے ہیں اور جنوبی ایران کے شہر بوشہر میں ہیوی میرین ڈیزل انجنوں کی پروڈکشن لائن کا بھی افتتاح کردیا گیا۔