حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نسل کش اسرائیلی حکومت کے کئی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت نے لبنانی فضائي حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں صیہونی فوجی اڈے پر کئے جانے والے فوجی حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
عزالدین قسام بریگيڈ کے اسنائپروں نے صیہونی فوجیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔
ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
اسرائیلی بمبار طیاروں نے عراق کے صوبۂ بابل میں کالسو فوجی اڈے پر کم از کم تین بار بمباری کی ہے۔
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اسرائیل کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی کارروائی میں تہران کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔