-
اسرائیل کے متعدد فوجی مراکز پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
-
حزب اللہ کا نسل کش اسرائیل کے فوجی اڈوں پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نسل کش اسرائیلی حکومت کے کئی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ کیوں بنا رہی ہے؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴غاصب صیہونی حکومت نے لبنانی فضائي حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈے پر حماس کا حملہ، 14 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں صیہونی فوجی اڈے پر کئے جانے والے فوجی حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے اسنائپروں کی براہ راست کارروائی، اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳عزالدین قسام بریگيڈ کے اسنائپروں نے صیہونی فوجیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
-
عراق کے صوبے بابل کے کالسو فوجی اڈے پر اسرائیل کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷اسرائیلی بمبار طیاروں نے عراق کے صوبۂ بابل میں کالسو فوجی اڈے پر کم از کم تین بار بمباری کی ہے۔
-
امریکہ نے بالآخرایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اسرائیل کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی کارروائی میں تہران کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔