• دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔

  • میکسیکو زلزلے کی ایک نادر ویڈیو

    میکسیکو زلزلے کی ایک نادر ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳

    میکسیکو میں تیئیس جون کو 7.7 ری ایکٹر کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا جس کے سبب خاصا نقصان ہوا ہے۔ متعدد گھر مسمار ہو گئے جبکہ کم از کم چھے افراد کی موت کے علاوہ بہت سے افراد زخمی بھی ہوئے۔ یہ زلزلہ جنوبی میکسیکو کے شہر الکویول میں محسوس کیا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک فلک شگاف عمارت کو ہوا میں ڈاماڈول ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • میکسیکو میں آئے بھیانک زلزلہ کی ویڈیو

    میکسیکو میں آئے بھیانک زلزلہ کی ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱

    میکسیکو میں گزشتہ روز سات 7.7 ری ایکٹر کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا جس کے سبب خاصا نقصان ہوا ہے۔ متعدد گھر مسمار ہو گئے جبکہ اب تک کم از کم چھے افراد کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔ بہت سے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ زلزلہ جنوبی میکسیکو کے شہر الکویول میں محسوس کیا گیا۔

  • میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی

    میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴

    میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

  • ناراض مظاہرین نے پولیس کو پھونکا۔ ویڈیو

    ناراض مظاہرین نے پولیس کو پھونکا۔ ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴

    میکسیکو میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں نے گزشتہ روز ایک پولیس اہلکار کو آگ لگا دی۔ پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ میکسیکو پولیس نے ایک تیس سالہ نوجوان لوپز کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کرنا چاہا جس پر لوپز نے مزاحمت کرنا چاہی مگر پولیس نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی اپنی کار میں دھکیل دیا۔ اس کے بعد جب اس نوجوان کے گھر والے اسے چھڑانے کے لئے شام کو پولیس اسٹیشن گئے تو ان سے کہا گیا کہ وہ اسپتال میں ایڈمٹ ہے۔ اسپتال جانے پر پتہ چلا کہ پولیس کے تشدد کے سبب لوپز کی موت ہو چکی ہے۔

  • امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

    امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵

    امریکہ کی انیس ریاستوں نے دفاعی شعبے کا بجٹ سرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے مختص کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔

  • میکسیکو میں فائرنگ، چھے ہلاک

    میکسیکو میں فائرنگ، چھے ہلاک

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸

    لاتینی امریکہ کے ملک میکسیکو کے شہر اوریانگاتو میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

  • بدمعاشوں نے اسپتال سے مریض کو اٹھایا ۔ ویڈیو

    بدمعاشوں نے اسپتال سے مریض کو اٹھایا ۔ ویڈیو

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲

    میکسیکو کے مسلح بدمعاش ایک اسپتال پر دھاوا بول کر وہاں ایڈمٹ ایک بیمار کو اٹھا لے گئے۔بعد میں یہ خبر منظر عام پر آئی کہ ان بدمعاشوں نے اُس بیمار کو نہایت بے دردی کے ساتھ قتل کر ڈالا۔

  • ٹرمپ کی دیوار بھی بے سود رہی + ویڈیو

    ٹرمپ کی دیوار بھی بے سود رہی + ویڈیو

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تو بنا دی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

  • عالمی تیکوانڈو مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

    عالمی تیکوانڈو مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲

    ایرانی کھلاڑیوں نے سربیا میں منعقدہ عالمی تیکوانڈو ٹورنامنٹ میں 6 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی.