-
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم امام حسین (ع)
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
-
میکسیکو: فیکٹری میں دھماکہ، 73 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸میکسیکو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک اور 49 افراد زخمی ہو گئے۔
-
مہاجر بچوں کے بارے میں ٹرمپ کی عقب نشینی
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کی بے رحمی! ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ان دنوں امریکہ جانے والے غیر ملکی پناہ گزین والدین اور انکے بچوں کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ ایک دوسرے سے جدا اور الگ کیا جا رہا ہے۔امریکہ کے اس غیر انسانی،گھناؤنے اور بے رحمانہ رویہ کے خلاف حتیٰ خود امریکہ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق حتیٰ بعض شیر خوار بچوں کو انکی ماؤں سے زبردستی چھین کر امریکی سرحدوں پر بنے خاص کیمپوں میں قید کر دیا گیا۔
-
منزل پر نہ پہونچ سکے یہ درد کے مارے! ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے امریکا کا رخ کرنے والے میکسیکن مہاجرین کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں،امریکہ کے سرحدی محافظوں کی نگرانی بڑھ گئی ہے اور اب کوئی با آسانی میکسیکو سے امریکا میں داخل نہیں ہو سکتا۔
-
میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کی تعیناتی ناگزیر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں تارکین وطن کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
-
کدورتیں دور کرنے کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹میکسیکو میں قدیمی کدورتیں دور کرنے کے لئے ایک انوکھی رسم ہے جس میں لوگ ایک دوسرے کو کوڑے مارتے ہیں۔
-
میکسیکو میں زلزلے کی تباہی 250 افراد ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲میکسیکو میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد لمحہ بہ لمحہ بڑھتی جا رہی ہے اور اب تک اس تباہ کن زلزلے سے 250 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
میکسیکو میں زلزلہ 140 افراد ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۶میکسکو سٹی میں ہولناک زلزلے سے اب تک 140 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
میکسیکو میں زلزلے کی تباہ کاریوں پرتین روزہ سوگ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۶میکسیکو میں آنے والے صدی کے بدترین زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 61 ہوگئی، 250 سے زائد زخمی ہیں جبکہ ہزاروں عمارتیں تباہ ہوگئیں، صدر میکسیکو نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے ۔