-
ہندوستان کا دارالحکومت دہلی بدستور شدید فضائی آلودگی میں گرفتار
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں لوگ بدستور شدید فضائی آلودگی میں سانس لینے پر مجبور ہیں۔
-
نئی دہلی میں خواتین کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶دہلی میں خواتین نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
ہندوستان: انڈیگو کی دوسو سے زیادہ پروازیں آج بھی منسوخ، مسافروں کی پریشانیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کی سب سے بڑی پرائیویٹ ایئر لائن انڈیگو کی تقریباً 224 پروازیں آج ملک کے تمام بڑے ہوائی اڈوں پر منسوخ کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کی پریشانیاں ابھی دور نہیں ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: روسی صدر پوتین 6 ہندوستانی تحفوں کے ساتھ دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے، کشمیری "لال سونا" بھی تحفوں میں شامل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین کا ہندوستانی دورہ جمعہ کی رات مکمل ہوگیا اور ان کو 6 اہم ہندوستانی تحفوں کے ساتھ رخصت کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کشمیری "لال سونا" بھی پوتین کو دیئے گئے تحائف شامل ہے۔
-
ہندوستان، انڈگو پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ہندوستانی پارلیمنٹ میں آج انڈیگو کی پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا
-
روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴مودی اور پوتن کی ملاقات، دفاعی معاہدوں اور تجارتی تعاون میں نئے امکانات کے دروازے کھلنے والے ہیں۔ روس-ہند تعلقات کا 23واں سالانہ سربراہی اجلاس — دوستی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی کہانی۔ امریکہ-ہند تجارتی ناکامی کے بعد، پوتن کا دورہ دہلی عالمی سیاست میں ایک بڑا پیغام ہے۔ دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
-
ہندوستان: دہلی میں روس ہند سربراہی نشست، دفاعی تعاون اور جوہری توانائی سمیت اہم مسائل پر بات چیت
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریند مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دفاعی تعاون اور جوہری توانائی میں شراکت سمیت مختلف اہم مسائل پر بات چیت ہونے کی خبر ہے۔
-
دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" کا آغاز، جشن کے دس سال مکمل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" آج سے دہلی میں شروع ہو رہا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا۔
-
پوتین دہلی پہنچے ، ایئرپورٹ پر مودی نے خیر مقدم کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان: روسی صدر کے دورے کے پیش نظر دہلی ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دورۂ ہندوستان کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پوری دہلی کو ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔