SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نئی دہلی

  • دہلی ہائی کورٹ کے وکلا آج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں حاضر ہوئے

    دہلی ہائی کورٹ کے وکلا آج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں حاضر ہوئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سپریم کورٹ کے باہر 10 اکتوبر کو چیف الیکشن کمشنر کے استعفے اور ایس آئی آر کے خلاف پرامن احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے وکلا کو حراست میں لیا تھا۔ اس کے خلاف آج دہلی ہائی کورٹ کے وکلا  بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔

  • ہندوستان: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی ممانعت، احتجاج کے لیے شہر کے تین مقامات مقرر

    ہندوستان: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی ممانعت، احتجاج کے لیے شہر کے تین مقامات مقرر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے کے لیے مقررہ جگہ میں تبدیلی کر دی ہے۔

  • ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس  کو

    ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس  کو "غیر ضروری مداخلت" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    ہندوستان نے دہلی میں احتجاج کے موقع پر ہونے والی وسیع گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامناسب ہیں اور ملک کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار

    ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کے مطالبے کے ساتھ کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کی طرف سے احتجاج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۲

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں جن پر اقوام متحدہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف زبردست احتجاج، 4 سابق وزرائے اعلیٰ  سمیت سینکڑوں افراد حراست میں

    ہندوستان: دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف زبردست احتجاج، 4 سابق وزرائے اعلیٰ  سمیت سینکڑوں افراد حراست میں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹

    ووٹر لسٹوں کی 'خصوصی نظر ثانی' (ایس آئی آر) میں مبینہ بے ضابطگیوں اور چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے فوری استعفے کے مطالبے پر دہلی میں زبردست احتجاج کی خبریں ہیں۔

  • ہندوستان: مظاہرین کے خلاف کارروائی، ابھیجیت دپکے کو طیارے کے اندر سے ہی حراست میں لے لیا گیا

    ہندوستان: مظاہرین کے خلاف کارروائی، ابھیجیت دپکے کو طیارے کے اندر سے ہی حراست میں لے لیا گیا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر علاقے میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کے لیے مظاہرین کے خلاف وسیع کارروائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔  

  • ہندوستان: جنتر منتر احتجاج سے پہلے نئی دہلی میں 24 گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ کی بندش

    ہندوستان: جنتر منتر احتجاج سے پہلے نئی دہلی میں 24 گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ کی بندش

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۴

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر 10 اکتوبر کو ووٹ چوری اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مجوزہ احتجاج سے پہلے انتظامیہ نے نئی دہلی کے مخصوص علاقے میں 24 گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • اقوام متحدہ مشن کی خفیہ ایڈوائزری: 10 اکتوبر کو دہلی میں شہری بدامنی، تشدد، لوٹ مار اور آتش زنی کا خدشہ

    اقوام متحدہ مشن کی خفیہ ایڈوائزری: 10 اکتوبر کو دہلی میں شہری بدامنی، تشدد، لوٹ مار اور آتش زنی کا خدشہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۹

    ہندوستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے 10 اکتوبر کو دہلی میں مجوزہ احتجاج کے پیش نظر اپنے ملازمین کے لیے ایک خفیہ ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں ممکنہ شہری بدامنی، تشدد، لوٹ مار اور آتش زنی کے خدشات سے خبردار کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: جنتر منتر پر احتجاج کے پیش نظر دہلی چھاؤنی میں تبدیل، 43 ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکار تعینات، 57 میٹرو اسٹیشنوں کو بند کرنے کا منصوبہ

    ہندوستان: جنتر منتر پر احتجاج کے پیش نظر دہلی چھاؤنی میں تبدیل، 43 ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکار تعینات، 57 میٹرو اسٹیشنوں کو بند کرنے کا منصوبہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵

    اطلاعات کے مطابق کل 10 اکتوبر کے احتجاج کے لیے کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کو دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی اجازت نہیں ملی ہے لیکن احتجاج کے پیش نظر دہلی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۸ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS