-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے اور مملکت کا انتظام بھی فطری انداز میں چلایا جا رہا ہے۔