-
نائیجریا میں جشن عید میلاد النبی+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶افریقی ملک نائیجریا میں جشن عید میلاد النبی بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
قرآن پاک کی توہین مسلم اقوام پر حملہ، آیت اللہ زکزکی
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۱نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی توہین، دنیا کے مختلف حصوں میں مسلم اقوام پر حملہ ہے۔
-
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے دسیوں افراد ہلاک اور لاپتہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳نائیجیریا میں کشتی کے حادثے میں چھبیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں جن کی تلاش جاری ہے لاپتہ ہونے والے بیشتر افراد بچوں اور عورتوں پر مشتمل ہے۔
-
بشریت امام حسینؑ کی راہ پر چل کر ہی ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، آیت اللہ زکزکی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴صرف اور صرف امام حسین علیہ السلام کی راہ پر چل کر ہی بشریت ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، یہ بات نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قائد آیت اللہ ابراہیم زکزکی نے کہی۔
-
نائیجر میں فرانس کو بڑا دھچکا، سفیر ملک بدر
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳نائیجر نے فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
ایران: تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ایران نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ کرکے، اوپیک میں پیداوار کے لحاظ سے اپنی چوتھی پوزيشن برقرار رکھی ہے۔
-
نائیجیریا کے صدر کی حلف برداری+ ویڈیو+ تصاویر
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوب نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا جبکہ ملک کو اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبے میں شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔
-
نائیجریا میں پھر سے شیعہ مسلمانوں پر مظالم، مکانات، اسکول گرانے کا کام شروع
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵نائیجریا کی کادونا ریاست کے گورنر ناصر احمد الرفاعی نے اسلامی تحریک سے منسلک افراد کے گھر اور دوسری عمارات کو گرانے کا حکم جاری کیا ہے۔