-
نائیجیریا کی ایک مسجد پر حملہ، 15 افراد جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کر کے پندرہ نمازیوں کو قتل کردیا۔
-
نائیجریا میں مسجد پر حملہ، 15 نمازی جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱نائیجریا میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر کے 15 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔
-
کشتی کے پلٹنے سے چالیس طلبہ جاں بحق۔ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲نائیجیریا کی کانو ریاست میں کشتی کو ایک حادثہ پیش آیا جس میں سوار پچاس طلبہ میں سے چالیس ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ گنجائش سے زیادہ مسافر سوار کرنے کے باعث یہ کشتی باجوای علاقے کی ایک ندی میں پلٹ گئی اور چالیس طلبہ تیرنے پر قادر نہ ہونے کے باعث پانی میں غرق ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے۔ دس طلبہ کو پچا لیا گیا ہے۔
-
نائجیریا میں دہشتگردوں کا ایک جیل پر حملہ، 800 قیدی فرار
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱نائجیریا میں جیل شعبے کو حوالے سے رپورٹ کے مطابق، دہشتگردوں نے صوبے اویو میں ایک جیل پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 800 قیدی فرار ہو گئے۔
-
نائجیریا میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ، 25 مرے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰نائجیریا کے ریورز صوبے میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 25 لوگ مارے گئے۔
-
مغربی نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد مارے گئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
نائیجیریہ میں دہشتگردانہ حملہ، 20 مارے گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹نائیجیریہ کے شمال مغربی صوبے سوکوتو میں ایک بازار میں مسلح گروہوں کے حملے میں کم سے کم 20 لوگ مارے گئے۔
-
نائجیریا میں اربعین واک کو کوئی روک نہیں سکتا : شیخ زکزاکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ نائجیریا میں اربعین واک حضرت امام مہدی (عجج) کے ظھور تک جاری رہےگا ۔
-
نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱اربعین حسینی کے موقع پر ایک بار پھر سعودی نواز نائیجیریا کی حکومت نے عزاداروں پر فائرنگ کر کے دسیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
نائجیریا میں عزاداران حضرت امام حسین پر حملہ، شہداء کی تعداد 8 ہو گئی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔