-
شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا جشن+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ تمام الزامات سے بری ہو گئے اور انہیں رہائی مل گئی ہے۔
-
اہم خبر ، نائیجیریا کی عدالت نے شيخ زکزاکی کی رہائی کا حکم دیا ، جلد ہی رہائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱کچھ ذرائع نے بتایا ہے کہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ تمام الزامات سے بری ہو گئ ہیں اور جلد ہی انہیں رہا کر دیا جائے گا۔
-
نائیجیریا میں 140 اسکولی طلبہ اغوا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴مسلح حملہ آوروں نے نائیجیریا کے شہر کدونا میں بیتھل باپٹسٹ اسکول سے بڑی تعداد میں بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶نائیجیریا کی عدالت نے کل ایک بار پھر اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کر دی۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰نائیجریا میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
نائیجریا میں اسکول بچوں کا اغوا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳اسکولوں کے خلاف دہشت گردانہ کاروائيوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت مذید 80 طلبا کو اغوا کرلیا گیا ہے۔
-
"بوکوحرام" کا سرغنہ ہلاک ہو گیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵بوکو حرام اور داعش کے درمیان جھڑپ میں ابوبکر شیکاؤ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
-
کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شمال مغربی نائجیریا میں 160 سے زیادہ مسافروں کو لے جانے والی ایک بھاری بھرکم کشتی دریائے نائیجر میں ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں فوجی طیارہ تباہ ، آرمی چیف سمیت اعلی فوجی اہلکار ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے فوج کے آرمی چیف سمیت 7 اعلی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔