-
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تینتیس فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے نابلس کے علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
نابلس صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 2 فلسطینیوں کی شہادت
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹غرب اردن کے شمال میں واقع شہر نابلس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
حضرت یوسف علیہ السلام کے حرم پر صیہونیوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲ایک ہزار سے زائد صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کر دیا۔
-
نابلس پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے ہیں۔جبکہ غرب اردن کے دیگر علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ صیہونی حکومت نے منگل کے روز بھی غزہ پر فضائی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
مسجدالاقصی کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۴سیکڑوں فلسطینیوں اور مختلف فلسطینی تنظیموں کے نمائندوں نے مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی بندش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔