اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے موقف کے برعکس ہماری سلامتی کا دارومدار دوسرے ممالک سے ہتھیار اور سازوسامان خریدنے پر نہیں بلکہ مقامی خود انحصاری پر ہے ۔
ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے ایک بار پھر شام کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اوسلو فورم اجلاس میں شرکت کے مقصد سے اتوار کی شب ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچ گئے۔
ایران اور ناروے کے وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اتوار کی رات ناروے اور جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
شامی حکومت نے ناروے کی وزیراعظم کے اس بیان کی مذمت کی ہےجس میں انہوں نے کہا ہے کہ ناروے کے فوجیوں کو شام بھیجنے کا فیصلہ کیاگیا ہے-
ناروے کے وزیرخارجہ نے خطے میں ایران کے کردار کو اہم اور مثبت قرار دیا ہے۔
ناروے میں ایک پاکستانی نژاد شہری کے دارالحکومت اوسلو کا میئر بننے کا امکان ہے۔