• فلسطینی نامہ نگاروں پر صیہونی حکومت کی جفائیں

    فلسطینی نامہ نگاروں پر صیہونی حکومت کی جفائیں

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰

    یورپ - بحیرہ روم خطے میں سرگرم ہیومن رائسٹ واچ کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے نے دسیوں فلسطینی نامہ نگاروں کو انکے کام یا اعتقادات کی وجہ سے سزائیں دی ہیں۔

  • نامہ نگاروں پر طالبان کا تشدد

    نامہ نگاروں پر طالبان کا تشدد

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸

    افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

  • طاقتور اور اسمارٹ میڈیا کی ضرورت پر زور

    طاقتور اور اسمارٹ میڈیا کی ضرورت پر زور

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے میدان میں پوری قوت اور دانشمندی سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران میں انتخابی گہما گہمی

    ایران میں انتخابی گہما گہمی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲

    ایران میں انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے۔ آج امیدواروں کی تشہیراتی مہم کا آخری دن ہے۔ آئی آر آئی بی کے مختلف ریڈیو اور ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا کے ساتھ ہی کورونا سے متعلق طبی ہدایات پر عمل کے ساتھ ، مختصر اجتماعات اور ریلیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی کے ساتھ مختلف اداروں اور شخصیات نے عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔

  • حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی

    حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷

    قبیلۂ آل سعود تو اب علیٰ الاعلان دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات معمول پر لا ہی رہا ہے، اب یہ سلسلہ وہاں کے صحافیوں میں بھی شروع ہو گیا ہے۔

  • ترکی سے دو برطانوی نامہ نگار بے دخل

    ترکی سے دو برطانوی نامہ نگار بے دخل

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰

    ترکی نے دو برطانوی نامہ نگاروں کو ملک سے بے دخل کردیا ہے-