SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

نتن یاہو

  • اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے

    اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹

    ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔

  • صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے

    صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تاریخی شکست کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔

  • امریکی انتظامیہ نے صیہونی شہریوں کو تحفہ دے دیا

    امریکی انتظامیہ نے صیہونی شہریوں کو تحفہ دے دیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲

    امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو امریکی ویزے ویور پروگرام  وی ڈبلیو پی  میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے صیہونی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

  • ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری

    ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶

    ایران کا کہنا ہے کہ اس ملک کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی تازہ ایٹمی دھمکی پرعالمی برادری کی خاموشی نے اس کی گستاخی بڑھا دی ہے ۔

  • اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری

    اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹

    مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔

  • اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر

    اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱

    غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 38 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔

  • سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں ناکامی ہوئی: اسرائیلی وزیراعظم

    سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں ناکامی ہوئی: اسرائیلی وزیراعظم

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

  • کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟

    کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟

    Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹

    صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔

  • صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ

    صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴

    صیہونی حکومت زوال و تباہی کے راستے پر چل پڑی ہے، یہ بات نتن یاہو حکومت کے پیش کردہ عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے بعد حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔

  • اسرائیل میں متنازع بل کی منظوری کے بعد حالات خراب، دھرنا اور بھوک ہڑتال

    اسرائیل میں متنازع بل کی منظوری کے بعد حالات خراب، دھرنا اور بھوک ہڑتال

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶

    اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
    غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
    ۵۸ minutes ago
  • ہم ایٹمی ہتھیار ہرگز نہیں بنائیں گے؛ صدر ایران
  • بورڈ آف گورنرز میں اگر ایران کے خلاف قرارداد منظور کی جائے تو ایران کیا ردعمل دکھائے گا؟
  • ہندوستان: بین الاقوامی خلائی مشن اے ایکس 4 ملتوی
  • ہندوستان کی ریاست منی پور میں کرفیو میں نرمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS