-
لبنان میں سعودی ولیعہد کی تصویریں نذر آتش
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔
-
غاصب صیہونی نتن یاہو کی حکومت کو خطرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی جانب سے اس غاصب حکومت کی پارلیمنٹ کی تحلیل کے اعلان سے نتن یاہو کی کابینہ کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ہے۔
-
اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳اسرائیل کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے سرغنہ کی شہید فخری زادہ کے بارے میں گفتگو۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵صیہونی دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ (وزیر اعظم) نتن یاہو کو دوہزار اٹھارہ میں اپنےالیکشن کیمپین کے دوران شہید محسن فخری زادہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ٹولے نے اس سے قبل بھی ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا تھا۔
-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات، کیا ہیں اسباب؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نتن یاہو کے لئے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
-
نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بن سلمان اور نتن یاہو کی خفیہ ملاقات، سعودی حکومت کا انکار، نتن یاہو کا تبصرے سے گریز
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات کی تردید کی ہے۔
-
نیتن یاہو اور پمپئو کا دورہ سعودی عرب
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے
-
خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔