-
بائيڈن کی جیت پر نیتن یاہو کی معنی خیز خاموشی
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۴امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جو بائيڈ کی کامیابی کے اعلان کے باوجود، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
-
لبنان پر جنگ مسلط ہونے کا خطرہ، حزب اللہ ہائی الرٹ پر
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶حزب اللہ لبنان نے ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں سمیت پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
-
نتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرے، مظاہرین کی گرفتاریاں+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف ان کے گھر کے باہر مظاہرے ہوئے ہیں جس کے دوران پولیس نے تشدد کا مظاہرہ کیا۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہےاور اس میں شدت آ رہی ہے۔
-
اسرائیل، مظاہرین پر پولیس نے گاڑی چڑھا دی+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آنے کے ساتھ ہی پولیس کا وحشی چہرا مزید سامنے آتا جا رہا ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف اسرائیل کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
نتن یاہو کے خلاف عوامی مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔