-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران عراق کے صدر برہم صالح نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں عوام کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی مشکلات و مسائل ہیں انہیں صرف قانون کے دائرے میں ہی حل کیا جاسکتا ہے۔
-
کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے
-
اربعین حسینی، عالم اسلام کی یکجہتی اور اتحاد کا مظہر
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ایران کے سنیئر نائب صدر نے اربعین حسینی کوعالم اسلام کی دوستی، یکجہتی اور اتحاد کا مظہر قراردیا ہے۔
-
سیدالشہداء اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم قریب ،مکتب حسینی کے متوالوں کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷سیدالشہد حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا چہلم اب بالکل قریب آگیا ہے اور کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کرنے والے مکتب حسینی کے متوالوں اور عاشقان سید الشہدا کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عاشقان حسینی کا سیلاب کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے زائرین کا سیل رواں اپنے مرکز کی جانب روانہ ہے اور تاریخ ساز مارچ میں زائرین کی تعداد میں لاکھوں کی تعداد کے حساب سے اضافہ ہوتا جارہا ہے
-
اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
اربعین حسینی کے خادموں کی عراق روانگی سے قبل کے مناظر
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴فوٹو گیلری
-
عراق میں عوام کے مطالبات کا جائزه
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
عراقی مظاہرین کے نمائندوں کے حکومت سے مذاکرات
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد حلبوسی نے پارلیمنٹ کی عمارت میں مظاہرین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جبکہ عراق کے صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران تشدد بھڑکانے والوں کے خلاف کارروا ئی کی جائے گی
-
عراق میں حالات پوری طرح پرامن ، لاکھوں زائرین کربلا اور نجف کی جانب رواں دواں
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملک کے بعض علاقوں میں نافذ کرفیو کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امن و امان اور عوام کی جان و مال کا تحفظ ان کی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ عوام کے تمام جائز اور قانونی مطالبات پر توجہ دینے اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ افواہوں اور شرپسندی کی باتوں پر کان نہ دھریں ۔