-
ہندوستان؛ بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچے، اقتصادی و دفاعی تعاون پر ہوگی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو مصر پہنچ گئے۔
-
ہندوستان میں کوئی مذہبی، نسلی اور صنفی امتیاز نہیں: نریندر مودی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی تردید کی ہے۔
-
ہندوستان کے امن پسند موقف پر مودی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی نے کچھ نہیں کیا، ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا، شرد پوار
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵ہندوستان کے اہم اپوزیشن رہنما اور این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ بی جے پی نے بڑے بڑے وعدے کئے تھے لیکن کچھ کیا نہیں لہٰذا ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا۔
-
وزرائے زراعت پر انسانیت کے مستقبل کی بہت بڑی ذمہ داری ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی غذائی تحفظ کے حصول، پائیدار اور جامع خوراک کے نظام کی تشکیل اور عالمی کھاد کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
-
فجی نے ہندوستانی وزیر اعظم کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴فجی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز کمپینین آف دی آرڈر آف فجی (سی ایف) سے نوازا ہے۔
-
ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج کو توانائی کے تناظر سے باہر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صاف ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ضرورت مند ممالک کو سستے قرض کی دستیابی کے ذریعے ان چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کراتے ہیں تو ہم اس بحران سے چھٹکارا نہیں پا سکتے۔
-
پاکستان کے ساتھ نارمل تعلقات کے خواہاں ہیں: نریندرا مودی
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندارا مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ نارمل اور پڑوسیوں جیسے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
ہندوستان: ریاست کیرالا میں کشتی الٹ گئی، 22 افراد ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جنوبی ریاست کیرالا کے ملپورم ضلع میں اتوار کی شام ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں پیر کی صبح تک مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔