ہندوستان کی صدر دروپدی مورمو نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری جیت کے بعد دنیا بھر سے نیک خواہشات کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان کی صدر نے نریندر مودی کا وزیر اعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
ہندوستان کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی تقریباً اپنے اختام کو پہنچ رہی ہے، لوک سبھا میں سادہ اکثریت کےلیے 543 نشستوں میں سے 273 پر کامیابی درکار ہوتی ہے۔
اروناچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اتوار کو ووٹوں کی گنتی کے رجحانات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 11 میں سے سات سیٹوں پر آگے ہے۔
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول آنا شروع ہوگئے ہیں۔
ہندوستان میں لوگ سبھا انتخابات کے آخری مرحلہ میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی آج انہی امیدواروں میں شامل ہیں کہ جن کی قسمت کا فیصلہ آج ہونا ہے۔
ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور کل آخری مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے جائيں گے۔
ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کا طویل سلسلہ جہاں رو بہ اختتام ہے وہیں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے الائنس کی انتخابی مہم اور جدوجہد بھی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔