-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے بعد بھی کسانوں نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کسانوں کا احتجاج جاری، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰نریندر مودی کی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا تھا جس کے نتیجے میں بات چیت کا پہلا مرحلہ آج انجام پایا۔
-
حکومت اور کسانوں میں ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر کانگریس نے حکومت سے اپنے کئے گئے وعدوں پرعمل در آمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کسانوں کی ریلی پر طاقت کے استعمال کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کسانوں کو دہلی آنے سے روکنے کے لئے فوج کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ’جئے جوان جئے کسان‘ نعرہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملک کے کسانوں اورفوجی اہلکاروں کو آمنے سامنے کردیا ہے۔
-
مودی نے ملک میں نوٹ بندی کا فیصلہ اپنے دوستوں کی خاطر کیا تھا: راہل گاندھی
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگایاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں نوٹ بندی کا فیصلہ اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کیا تھا۔
-
ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی ذمہ دار موجودہ مرکزی حکومت ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا ذمہ دار موجودہ مرکزی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست گجرات میں آتشزدگی کے واقعے میں بارہ لوگوں کی جھلس کر موت
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ہندوستان کی ریاست گجرات کے احمد آباد شہر میں کپڑوں کے ایک گودام میں بوائلر پھٹ جانے کے سبب بارہ لوگوں کی موت ہو گئي۔
-
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا کی حکومت پر تنقید
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ داروں کو فروغ دے رہی ہے اور کسانوں اور غریبوں کو نظر انداز کر رہی ہے۔
-
دہلی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کے سو سال مکمل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲دہلی کی معروف اور تاریخی علمی درسگاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کو سو سال مکمل ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے : وزیراعظم مودی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے اب تک 88 فیصد لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔