-
ہندوستان، لاک ڈاؤن کے باوجود بڑھ رہا ہے کورونا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تحت ملک گیر لاک ڈاؤن پوری سختی کے ساتھ جاری ہے۔ اس کے باوجود وائرس سے مرنے والوں اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ھندوستان، کورونا وائرس میں ۷۰۰ سے زائد مبتلا ہوئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴ہندوستان میں بھی ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی رپورٹ ہے۔
-
کورونا کے پیش نظر پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ہندوستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ملک گیر لاک ڈاؤن جاری ہے ۔
-
ہندوستان، ایک ارب لوگ ۲۱ دن گھر میں رہیں گے!
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱ہندوستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے وزیر اعظم مودی نے منگل اور بدھ کی رات بارہ بجے سے آئندہ اکیس دن کے لئے پورے ہندوستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر کے دنیا کا سب سے بڑا لاک ڈاؤن رقم کیا ہے۔۔ایک ایسا لاک ڈاؤن جو مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اور ملک کی غریب آبادی میں خاصی بے چینی پیدا کر سکتا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا وائرس متاثرین کی تعداد پانچ سو کے لگ بھگ
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پانچ سو کے قریب پہنچ گئی ہے اور حکومت نے ملک کی انیس ریاستوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی وحشت، بیشتر ریاستوں میں عوامی کرفیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸پوری دنیا کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا کی وحشت جاری ہے اور اتوار کو جنتا (عوامی) کرفیو کے تحت ملک کی بیشتر ریاستوں کی سڑکیں سنسان اور لوگ اپنے گھروں میں ہی بیٹھے رہے۔
-
مادری زبان میں سوال کی اجازت نہ دینا جمہوریت کے منافی ہے: راہل گاندھی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸کانگرس کے نائب صدر نے ہندوستانی پارلیمنٹ میں ایک تمل رکن پارلیمنٹ کو اپنی زبان میں سوال کرنے کی اجازت نہ دیئے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
پارٹی کارکن کورونا مخالف مہم میں جٹ جائیں: نریندر مودی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے کہا ہے کہ ہر قسم کی سیاسی اور تنظیمی سرگرمیاں بند کر کے کورونا وائرس کی روک تھام کی مہم میں فعال ہوجائیں۔
-
پاک و ہند کے وزرائے اعظم نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے کورونا کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا کے مزید کیسز سامنے آئے ہیں اور ان ممالک کو کورونا نے مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔