ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا کہ اگست انقلاب کا مہینہ ہے اوراسی مہینے ہندوستان میں آزادی کے لئے انقلاب آیا تھا۔
ہندوستان کے مسلمانوں نے گئو رکشا کے نام پر ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اسروکے سابق صدر اور ہندوستان کے پہلے سیٹلائٹ 'آريہ بھٹ' بنانے والے مشہور سائنسدان یو آر راؤ انتقال کر گئے۔
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جانوروں کے ذبیحہ پرعائد سرکاری پابندی کو معطل کردیاہے۔
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم اس دورے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور صدر رولن سے ملاقات کریں گے۔
جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں اور کمزور طبقات پر ہونے والے حملے کو روکنے کے لیے خصوصی اقدام کرے ۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اپنے تین ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں نیدر لینڈ پہنچے اور نیدر لینڈ میں ہندوستانیوں سے ملاقات کی ۔
ہندوستان نے سرحد پار دہشت گردی کرنے والوں کوسختی سے متنبہ کیا ہے۔
ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، یورپی ملکوں کے اپنے دورے میں جرمنی گئے اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے مذاکرات کئے-