اٹلی کے ہزاروں باشندوں نے ملک کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
امریکا میں اسوشی ایٹڈ پریس کےایک حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی صدر نسل پرست ہیں۔
اٹلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک میں نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا۔
ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن میں مظاہرے کر کے نسل پرستی کا سختی سے مقابلہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
امریکہ میں ایک بار پھر نسل پرستی مخالف مظاہرے ہوئے ہیں۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر برکلی میں سیکڑوں افراد نے انتہا پسندانہ افکار کے حامل معروف ٹی وی اینکر کی تقریر کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد پاس کرکے سفید فاموں کی نسلی برتری کے حامی انتہا پسند گروہوں کی سرگرمیوں کی مذمت کی ہے
سحر نیوز رپورٹ
امریکی صدر کی جانب سے نسل پرست پولیس افسر کو معاف کرنے کے بعد انھیں نسل پرستانہ اور مہاجر مخالف اقدامات کے باعث ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس دونوں کی تنقیدوں کا سامنا ہے
امریکی کانگریس کے اراکین نے ریاست ایریزونا کے برخاست کر دیئے جانے والے نسل پرست پولیس افسر کو ٹرمپ کی جانب سے معاف کر دیئے جانے کو شرمناک اقدام قرار دیا ہے