-
ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے: جوبائیڈن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی صدر نے سیاہ فاموں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے۔
-
فرانس نے روانڈا کی نسل کشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵فرانس نے انیس سو چورانوے میں روانڈا میں نسل کشی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
صیہونی حکام پر مقدمہ جلایا جائے، سلامتی کونسل کا فلسطین کے معاملے میں مایوس کن کردار رہا: سفیر ایران
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنی حالیہ جارحیت میں بین الاقوامی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس غاصب حکومت پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔
-
ایتھوپیا میں 100 افراد نسلی تعصب کی بھینٹ چڑھ گئے
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ایتھوپیا کے مغربی علاقے میں 100 سے زاید افراد کے گھروں کو آگ لگائے جانے کے بعد فائرنگ میں 100 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت، امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳امریکی پروفیسروں کے ایک گروپ نے ریاست الاباما میں پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت کو ملک میں جاری منظم نسل پرستی کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں جاری سسٹمیک نسل پرستی کی بیخ کنی ضروری ہے، ایران
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا میں نسل پرستی کے مقابلے کی ضرورت پر مبنی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سربراہ کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا عمل نسل کشی ہے: عالمی علما تنظیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
-
میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں میانمار کی حکمراں جماعت کی سربراہ جلاد صفت خاتون آنگ سان سوچی کو پیش کیا گیا۔
-
غیرمسلم ممالک کے مسلمان متعدد چیلنجز سے دوچار: او آئی سی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے 2018ء کے دوران دنیا بھر میں موجود مسلم آبادی کا سالانہ جائزہ جاری کردیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار صوبہ راخین میں ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کا کشی کا اردہ رکھتی ہے۔