-
افغان صوبے فراہ میں طالبان کا بھاری نقصان
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳افغان سیکورٹی ذرائع نے صوبے فراہ میں طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کا دعوی کیا۔
-
امریکا شامی عوام کے خلاف اپنے جرائم کی بابت تاوان ادا کرے، شامی حکومت کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے -
-
ایران پر پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو نقصان ہوا : ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کو خود امریکی کمپنیوں کیلئے نقصان کا باعث قرار دیا ہے۔
-
بیروت دھماکے میں 15 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: لبنانی صدر
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
-
ایران میں 4.9 شدت کازلزلہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶ایران کے صوبے بوشھر کے کلمہ( Kalameh ) علاقے میں آج صبح سویرے زلزلہ آیا ہے تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲سرکاری ذرائع کے مطابق طوفان کی وجہ سے پوری میں کچے گھروں، پرانی عمارتوں اور عارضی دکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
-
سیلاب متاثرین کیلئے دن رات امدادی کارروائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ ہفتے سے شدید بارشوں کے بعد شروع ہونے والے سیلاب نے اب دیگر علاقوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
امریکہ میں 7 اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸امریکا کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے کے باعث مقامی ایئر پورٹ ، یونیورسٹی ،متعدد سڑکیں اور پل بند کردیے گئے۔
-
امریکی عدالت کے ذریعے سیاہ فام شہری کے قتل کا تاوان چار ڈالر مقرر
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۶امریکی عدالت نے پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام شہری کے ورثا کو محض چار ڈالر تاوان ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
عالمی بائیکاٹ کے باعث اسرائیل کو اربوں کا خسارہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کی وجہ سے اسرائیل کو زرعی شعبے میں زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔