پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں ممکنہ زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میان نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں اور وہ منگل کو لندن روانہ ہوجائیں گے۔
پاکستان میں سیاسی بحران ختم ہونے کی بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور اس عمل کی وجہ سے ملک کی داخلی سلامتی اور معاشی و سیاسی استحکام کی منزل قریب آنے کی بجائے دور ہوتی جا رہی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم علاج کے لئے لندن جارہے ہیں ۔
لاہور: نیب نے ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع مسترد ہونے کے بعد حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان میں عمران خان کی 9 ماہ کی حکومت کو گرانے کے لئے اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے کمر کس لی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے 31 دسمبر تک کی مہلت دے دی۔
پاکستان میں وزیراعظم نوازشریف اپنے منصب سےسبکدوش ہوگئے اور کابینہ تحلیل کردی گئ ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔