-
عمران خان کا حزب اختلاف پر فوج کو بغاوت پر اکسانے کا الزام
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فوج کو بغاوت کے لیے اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کے بیان سے اعلان لاتعلقی
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیان سے اپنی جماعت کی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کی اسمبلی میں دوبارہ ہنگامہ، ایوان مچھلی بازار بن گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامے اور اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باعث ایوان کی کارروائی کافی دیر تک معطل رہی۔
-
پی ڈی ایم کا کوئٹہ اجلاس
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
نواز شریف اور ساتھیوں پر شکنجہ مزید سخت کرنے کی منظوری
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶پاکستان میں احتساب بیورو نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بعض دیگر رہنماؤں کے خلاف بدعنوانی کے الزام میں نئے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کا موجودہ وزیر اعظم پر الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر آئین توڑنے کا الزام لگایا ہے۔
-
نواز شریف کو ملک لوٹانے کے لئے برطانوی حکومت کو اسلام آباد کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے لئے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے
-
پی ڈی ایم کا کراچی اجلاس
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
قائد اعظم کے مزار میں ہلڑ بازی کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی وجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے مزار کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا پاور شو
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳سحر نیوزرپورٹ