-
نواز شریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی تیاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف غداری مقدمے کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
-
سابق حکمرانوں پر عمران خان کی شدید تنقید
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اور سابق حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکمراں آئی ایس آئی کو پنجاب پولیس بنانا چاہتےتھے۔
-
نوازشریف کے خلاف ریفرنس پاکستانی ہائی کمیشن لندن کا بیان
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی سزاؤں کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے فرسٹ سیکریٹری نے ویڈیولنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
-
نوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف لاہور میں مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵پاکستان میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
-
عمران خان حکومت پر ملک کو برباد کردینے کا الزام
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
نواز شریف کی عمران خان پر سخت تنقید
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے اپنی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان حکومت پر سخت تنقید کی۔
-
نواز شریف کی جائیداد ضبط کر لی جائے: پاکستانی عدالت
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴پاکستان میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ میں اختلافات
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ( ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
نواز شریف نے حکومت وعوام کو دھوکہ دیا ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دھوکہ دھی کا مرتکب قرار دیا ہے۔