پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ جسے عید کے بعد تحریک چلانی ہے چلائے میدان کھلا ہے۔
پاکستان میں عمران خان کی 9 ماہ کی حکومت کو گرانے کے لئے اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے کمر کس لی ہے۔
پاکستان کے نا اہل ہونے والے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تا حیات قائد نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے نا اہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف آج افطار جیل میں کریں گے۔
پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ 10 سال میں قرض 6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب ہوگیا، شور کرنے والے صرف این آر او لینا چاہتے ہیں، میں اگر این آر او دوں تو عوام اور اللہ سے بیوفائی کروں گا۔
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جو وزیر ملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا۔
کوٹ لکھپت جیل کی لاہور انتظامیہ کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا روبکار موصول ہوا اور قانونی کارروائی مکمل کئے جانے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں پاکستان کےسابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔