پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف ایک چار جماعتی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اب صرف ایک ہفتے کے مہمان ہیں ۔
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں وزیراعظم ہیں جبکہ دبئی میں ملازم ہیں۔
پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں متحد ہوتی نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے اس ملک کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ کو پی ٹی آئی رپورٹ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیاہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی رپورٹ کو جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنایا گیا تو اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے تاجکستان کے دو روزہ دورے کے بعد واپسی پر اخبار نویسوں سے جہاز میں گفتگو کے دوران قبل از وقت الیکشن کرانے کے امکان کو مسترد کردیا۔
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کا شفاف ٹرائل کیا جائے تو ملک سے اقتصادی بدعنوانیوں کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو سکتا ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہا تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔