• پاکستانی وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے

    پاکستانی وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    پاکستان کی قومی اسمبلی کےاسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کسی کی خواہش پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    پاکستان کے وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰

    پاکستان کےوزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرز کے دعوؤں کے مطابق اپنے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے آج صبح پیش ہوگئے۔

  • نوازشریف کی پیشی پرعمران خان کا دلچسپ ٹوئٹ

    نوازشریف کی پیشی پرعمران خان کا دلچسپ ٹوئٹ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷

    وزیراعظم نوازشریف جمعرات 15جون کو پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے صبح 11 بجے پیش ہوں گے۔

  • نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ

    نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی موجودگی میں جے آئی ٹی کام نہیں کر سکتی لہذا سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم سے استعفیٰ لے۔

  • نواز شریف سعودی احسان کا بدلہ چکانے کے درپے

    نواز شریف سعودی احسان کا بدلہ چکانے کے درپے

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲

    صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نےکہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں ان کو ملکی مفاد عزیز نہیں ہے۔ وزیراعظم سعودی احسان کا بدلہ چکانا چاہتے ہیں۔

  • دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ترقیاتی منصوبے ضروری

    دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ترقیاتی منصوبے ضروری

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰

    پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سرحدوں کا پابند نہیں اور اس منصوبے سے خطے کے تمام ممالک مستفید ہو سکتے ہیں۔

  • پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کی ملاقات

    پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کی ملاقات

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴

    پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی اور سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدے کئے گئے۔

  • نوازشریف پر اسامہ بن لادن سے رقم لینے کا الزام

    نوازشریف پر اسامہ بن لادن سے رقم لینے کا الزام

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف 1990 کی دہائی کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن سے رقم حاصل کرنے کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں ایک اور پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

  • نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ

    نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعظم نواز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اور خاندان کے بیرون ملک اثاثوں کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کے قیام سے قبل مستعفی ہوجائیں۔

  • امریکہ اورعرب بادشاہتوں کی مداخلت کے باعث پاکستان سازشوں کا شکار

    امریکہ اورعرب بادشاہتوں کی مداخلت کے باعث پاکستان سازشوں کا شکار

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کی اتحادی عرب بادشاہتوں کی مداخلت کے باعث پاکستان داخلی و خارجی سازشوں کا شکار ہو رہا ہے۔