سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہےکہ حکمران صرف زبانی جمع خرچ میں مصروف ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو ٹیلیفون پر انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عدالت جو فیصلہ دے گی ہم اسے قبول کریں گے ۔
پاکستان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ سے اپنے زیر نگرانی شفاف اور منصفانہ استصواب رائے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں قطری خط سے متعلق ایک اور ثبوت سامنے آگیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدمیں ناکام ہو چکی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے مفاد کے لیے کبھی مذہب اور کبھی سیاست کے نام پر نوجوانوں میں ہیجان پیدا کرتے ہیں لہذا ہمیں اپنی نئی نسل کو ایسے لوگوں سے بچانا ہے۔
عمران خان نے نواز شریف کوپاکستان کا ٹرمپ قرار دیاہے۔
پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
آج پاناما کیس کی سماعت کے دوران نیب نے سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ جمع کروا دیا۔