پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے-
پاکستان کے وزیر اعظم نے علاقے کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی کوشش کریں-
پاکستان کے وزیر اعظم اور افغان صدر نے آج اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا افتتاح کیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت ملت فلسطین کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
پاکستان اور ازبکستان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی غرض متعدد متعدد سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف، وسطی ایشیاء کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
ایسی حالت میں کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات بدستور کشیدہ چل رہے ہیں، پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان پر کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
ہندوستان نے دہشت گرد گروہوں کے خلاے مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
پاکستان، افغانستان کے شہر قندوز کے شہریوں کے لیے گندم ارسال کرے گا۔