-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ ایران و سعودی عرب
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی غرض سے پیر کو سعودی عرب اور ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
-
وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم سے ملاقات میں وفاق کی مداخلت کا شکوہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے-
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے پاکستانی وزیر اعظم کی درخواست
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم نے علاقے کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی کوشش کریں-
-
اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس شروع
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵پاکستان کے وزیر اعظم اور افغان صدر نے آج اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا افتتاح کیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت ملت فلسطین کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
-
پاکستان اور ازبکستان میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۲پاکستان اور ازبکستان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی غرض متعدد متعدد سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ ازبکستان
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف، وسطی ایشیاء کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان پر پاکستان کا الزام
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰ایسی حالت میں کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات بدستور کشیدہ چل رہے ہیں، پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان پر کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱ہندوستان نے دہشت گرد گروہوں کے خلاے مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔