اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان کے مشترکہ اپوزیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد جمعے کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کی دیواروں پر کانٹے دار تار بچھا دی گئی اور مرکزی دروازے کو بند کردیا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو جلسے میں لہرائے گئے خط کو جعلی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ خط کی ڈرافٹنگ دفترخارجہ میں بیٹھ کر کی گئی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو بدعنوان قرار دیا ہے۔
پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دے کے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مفاہمت کے لئے اپنی آمادگی کا عندیہ دیا ہے۔
پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد میاں نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے۔