-
ہمیں تحریری دھمکی دی گئی لیکن قوم کے مفاد کا سودا نہیں کریں گے: عمران خان
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین بدعنوان : عمران خان
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو بدعنوان قرار دیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا فیصلہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دے کے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں حکومت و مخالفین میں مفاہمت کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مفاہمت کے لئے اپنی آمادگی کا عندیہ دیا ہے۔
-
نوازشریف جلد واپس آئیں گے: مریم نواز
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد میاں نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے۔
-
نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
نوازشریف اور افغان مشیر قومی سلامتی کی ملاقات تنازع کا شکار
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اور افغانستان کے مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب کی ملاقات کے بعد پاکستان میں ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے -
-
کشمیرمیں انتخابی مہم عروج پر، پولنگ 25 جولائی کو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵الیکشن کمیشن کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کشمیر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مایوس کیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی دونوں اپیلیں خارج کردیں۔