-
امریکی مسلمانوں کا ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے خلاف رد عمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶امریکی مسلمانوں نے ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں ان کے انتخابی مہم کے دفاتر کے سامنے اجتماع کیا اور نماز ادا کی۔
-
سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے پیش کی جانے والی قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔
-
ایران شام کے پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے درمیان قومی آشتی و اتحاد کے لیے کوشاں ہے: جواد ظریف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے ان گروہوں کے درمیان قومی اتحاد و آشتی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے کوشاں ہے جو پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بحران شام کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بعض طاقتوں کی پیشگی شرطیں شام میں جنگ جاری رہنے کی وجہ ہیں: جواد ظریف
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بعض طاقتوں کی پیشگی شرطوں کو شام میں جنگ و خونریزی جاری رہنے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۰امریکہ کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
اگلا نشانہ نیویارک ہوگا، داعش کا اعلان۔ کوئی خطرہ نہیں ، امریکا
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶دہشت گرد گروہ داعش نے ایک ویڈیو جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس گروہ کا اگلا نشانہ نیویارک ہے لیکن امریکی حکام کہتے ہیں کہ کوئی خطرہ درپیش نہیں ہے۔
-
نیویارک میں مذاکرات کا سلسلہ مثبت رہا، محمد جواد ظریف
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ نیویارک میں مختلف ملکوں کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات، مثبت پہلو کے حامل رہے ہیں۔
-
ماسکوکی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد کی کوششیں
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، ایران اور پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد اور ایران کے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لارہا ہے۔