-
نیٹو افواج کو روس کا انتباہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ویانا میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے نیٹو افواج کو یوکرین روانہ کئے جانے کی صورت میں روس ہر قسم کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴یوکرین کی وزارت خارجہ نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کی ایف میں ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶واشنگٹن میں روسی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یورپ میں روس اور نیٹو افواج کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے: روس
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی وزیر جنگ کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت پر روس کی تشویش حق بجانب تھی۔
-
یوکرین میں کن کن ممالک کے فوجی افسران موجود ہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے کرائے کے فوجیوں کےعلاوہ ان کے فوجی افسران بھی یوکرین میں موجود ہیں۔
-
فوج یوکرین بھیجے جانے کی صورت میں نیٹو کے ساتھ لڑائی یقینی: روس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴روس نے کہا ہے کہ اگر فوج یوکرین بھیجی جاتی ہے تو پھر نیٹو کے ساتھ لڑائی ہونا یقینی ہے۔
-
فن لینڈ نے بڑی خوبصورتی سے امریکہ سے دامن چھڑا لیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶فن لینڈ نے اپنی سرزمین پر امریکی جوہری ہتھیار تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔
-
ایران نے عراق اور شام پر امریکی حملوں کی مذمت کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ایران ، عراق و شام میں امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے-
-
ٹرمپ کو دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے: جوبائیڈن
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵امریکی صدر جوبائیڈن نے اس بات ذکر کرتے ہوئے کہ دنیا کے مختلف ملکوں نے ٹرمپ کے ممکنہ طور پر دوبارہ اقتدار میں آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہا کہ ٹرمپ کو دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔