-
سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور ٹرمپ کے بیانات میں تضاد
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال تین جنوری کو اپنے ایک جارحانہ اقدام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بغداد ایئرپورٹ پر قتل کئے جانے کا براہ راست حکم جاری کیا تھا-
-
ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیں گے، نینسی پیلوسی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ برس امریکہ کے صدر نہیں رہیں گے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۸امریکی سینیٹ میں اقلیتی دھڑے کے لیڈر چاک شومر نے ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ کیا ہے
-
میرے مواخذے کی تحریک ناکام ہوگی، ٹرمپ کا دعوی
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے کی تحریک پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنی پیشگی فتح کا دعوی کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی رپورٹ پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے شائع ہونے والی مواخذے کی تحقیقاتی رپورٹ کو ایک جھوٹی رپورٹ قرار دیا ہے
-
امریکی صدرٹرمپ نے چین کے معاملے پر بھی یو ٹرن لے لیا
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴امریکی صدرٹرمپ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دباومیں آنے کے بعد فورا یو ٹرن لے لیتے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے گھیرا تنگ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲امریکا میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے، اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس نے وائٹ ہاؤس سے یوکرائنی صدر اور امریکی صدر کے درمیان ہونے والی مشکوک گفتگو کے مسودے تک رسائی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸امریکی صدر ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰امریکا میں احتجاجی مظاہرین نے امریکہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر ٹرمپ کی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳وائٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔