-
ایرانی سیٹلائٹ کیریئر سیمرغ کی کامیابی پر امریکہ سیخ پا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳امریکہ نے ایران کی جانب سے کامیابی کے ساتھ سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کو خلا میں بھیجے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدر و نائب صدر کے مابین اختلافات کی خبریں، ہیرس بایڈن کی حریف بن سکتی ہیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں نائب صدر کے دفتر کے کارکنوں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد اب امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نائب صدر کیملا ہیرس کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ کی انچارج ایشلے ایتھن نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر کی جسمانی اور قوت حافظہ کی کمزوری
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴امریکی صدر جوبائیڈن کا حافظہ کمزور ہونے کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار تو وہ وائٹ ہاؤس کا راستہ ہی بھٹک گئے۔
-
ویانا مذاکرات میں واپسی کیلئے وہائٹ ہاوس کی آمادگی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸وہائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات جاری رکھنے کیلئے تیار ہے۔
-
وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے والا انجان شخص گرفتار۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک انجان شخص امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں گھس گیا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے پیچھا کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
-
ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا امریکی دہشت گردوں نے اعتراف کرلیا، صدر روحانی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گردوں نے مکمل طور پر اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ انھوں نے ایرانی عوام کے خلاف ہر چیز کی پابندی لگائی اور ہماری ساری بینکنگ سرگرمیوں کو بند کردیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہیں، وائٹ ہاوس
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱وائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا اصلی ایجنڈا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان سمجھوتے پر واشنگٹن سیخ پا
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲وائٹ ہاؤس نے ایران اور چین کے درمیان پچیس سالہ اسٹریٹیجک تعاون کے جامع سمجھوتے پر منفی ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ایران کے ساتھ بالواسطہ سفارتکاری سے متعلق امریکی دعوؤں کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سے کوئی پیغام ملا ہے نہ ہی ہمارا کوئی ارادہ ہے۔
-
امریکہ: جارجیا میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔