-
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں ایک سو چالیس امریکی ارکان کانگریس کے خط کو وائٹ ہاوس کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل سازگار قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر کے خطاب کے دوران حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳امریکی پولیس نے کہا ہے کہ کیپیٹل پر حملہ کرنے کی دھمکی کے پیش نظر کیپیٹل پولیس فورس کو بڑھایا جائے گا ۔
-
جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔
-
امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے احاطے میں مسلح خاتون پکڑی گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴امریکہ کی سیکریٹ سروس کا کہنا ہے خاتون کو اس وقت گرفتار کیا گیا گن لوڈ کر رہی تھی۔
-
حساس معلومات تک ٹرمپ کی رسائی ختم کی جائے: بائیڈن حکومت
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے سابق امریکی صدر کی حساس اطلاعات تک رسائی ختم کرنے کی بات کی ہے۔
-
روسی ذرائع ابلاغ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷وہائٹ ہاؤس نے روسی ذرائع ابلاغ منجملہ رشا ٹوڈے اور اسپوٹنیک کی سرگرمیوں پر ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کئے جانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
جوبائیڈن کے نام ٹرمپ کا خط
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶ٹرمپ نے ابھی تک جوبائیڈن کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲امریکہ میں حالیہ صدارتی اتنخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں اورحلقوں کی جانب سے ممکنہ داخلی دہشت گردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے نئے کرائے داروں کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰امریکی حکام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کیا ہے۔