-
ایران کے ساتھ بالواسطہ سفارتکاری سے متعلق امریکی دعوؤں کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سے کوئی پیغام ملا ہے نہ ہی ہمارا کوئی ارادہ ہے۔
-
امریکہ: جارجیا میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں ایک سو چالیس امریکی ارکان کانگریس کے خط کو وائٹ ہاوس کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل سازگار قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر کے خطاب کے دوران حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳امریکی پولیس نے کہا ہے کہ کیپیٹل پر حملہ کرنے کی دھمکی کے پیش نظر کیپیٹل پولیس فورس کو بڑھایا جائے گا ۔
-
جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔
-
امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے احاطے میں مسلح خاتون پکڑی گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴امریکہ کی سیکریٹ سروس کا کہنا ہے خاتون کو اس وقت گرفتار کیا گیا گن لوڈ کر رہی تھی۔
-
حساس معلومات تک ٹرمپ کی رسائی ختم کی جائے: بائیڈن حکومت
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے سابق امریکی صدر کی حساس اطلاعات تک رسائی ختم کرنے کی بات کی ہے۔
-
روسی ذرائع ابلاغ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷وہائٹ ہاؤس نے روسی ذرائع ابلاغ منجملہ رشا ٹوڈے اور اسپوٹنیک کی سرگرمیوں پر ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کئے جانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
جوبائیڈن کے نام ٹرمپ کا خط
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶ٹرمپ نے ابھی تک جوبائیڈن کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے۔